پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
  • 23 Jun, 2024
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا سما کو انٹرویو
تعلیم کے چار مختلف اداروں کو ایک کردیا جائے گا
ٹیکسٹ بک بورڈ، پنجاب ایجوکیشن کمیشن، اساتذہ کی ٹریننگ کو ایک ادارے میں ضم کردیا جائے گا
نصاب بنانے کا ادارہ بھی ضم کردیا جائے گا،وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
وزیراعلی پنجاب محکمے کی سربراہ ہوں گی، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
وزیر تعلیم محکمے کے وائس چئیر ہوں گے، رانا سکندر حیات
نجی اداروں کے لوگ محکمے میں شامل کریں گے، رانا سکندر حیات
کتاب بنانے والا پہلے استاد سے مشاورت کرے گا، رانا سکندر حیات
امتحان بنانے والا، چیک کرنے والا بھی اساتذہ اور طلبا کو نظر میں رکھے گا، وزیر تعلیم پنجاب
کتاب بنانے والے کو پتا نہیں استاد کیا پڑھاسکتا ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
امتحان بنانے والے کو پتا نہیں پڑھایا کیسے گیا، رانا سکندر حیات
استاد جو پڑھاتا نہیں وہ نصاب میں شامل ہے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
الگ محکمے ہونے کی وجہ سے نقل اور فیل طلبا کی تعداد بڑھی، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
رواں سال بجٹ سے پہلے ایک ادارہ تشکیل دے دیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ||
آپ کی کیا رائے ہے، واقعی یہ قدم اچھا ثابت ہوگا یا ماضی کی طرح محض پیپر پلانز کا تسلسل؟؟؟

Leave a reply

Subscribe

Now go push your own limits and succeed!

up